نشان بردار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جھنڈا لے کر آگے چلنے والا، علم بردار، وہ ملازم شاہی جس کے خاندان میں نشان برداری کی خدمت چلی آتی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جھنڈا لے کر آگے چلنے والا، علم بردار، وہ ملازم شاہی جس کے خاندان میں نشان برداری کی خدمت چلی آتی ہو۔